Umar Akmal Slapped Police Officer and got Arrested عمر اکمل کی جارحانہ ڈرائیونگ ، لاہور پولیس نے کیچ کر لیا - سگنل توڑنے ، وارڈن کی وردی پھاڑنے کے الزام میں گرفتار - گراؤنڈ میں پٹائی اچھی بات ، سڑک پر لڑائی بری بات -
Vulgarity in the name of Sindh Festival ??? Shame!! بلاول کون سے سندھ کا کلچر پروموٹ کر رہے ہیں ؟ سندھ کا ایسا کون سا کلچر ہے جس میں سر عام ایک لڑکا ، لڑکی کو چوم رہا ہے - اور خواتین نیم برہنہ لباس میں چل رہی ہیں ؟